دیوان خاص
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - بادشاہ یا حاکم کا وہ دربار جس میں خاص خاص لوگ شرکت کریں نیز اس کا مکان۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکان ١ - بادشاہ یا حاکم کا وہ دربار جس میں خاص خاص لوگ شرکت کریں نیز اس کا مکان۔ Privy Council chamber cabinet council